Breaking News

جریان، رقت منی، احتلام اور گرمی مثانہ کا جڑ سے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

جریان، رقت منی، احتلام اور گرمی مثانہ کا جڑ سے خاتمہ

:ھوالشافی

نغدہ کشنیزسبز پاؤ بھر/ گئودنتی 1 تولہ

ترکیب تیاری

نغدہ کشنیز اور گئودنتی کوزہ بند میں گل حکمت کرکےدس سیر اپلوں کی آگ دیں اور سرد ہونے پر باریک پیس لیں۔

ترکیب استعمال

دو رتی سے چاررتی ہمراہ مکھن استعمال کریں۔

فوائد

گرمی مثانہ، جریان، احتلام، رقت منی، پیشاب کی جلن، گرمی سے آنے والا بخار، گرمی سے ہونے والا نزلہ ان سب کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *