Breaking News

جریان، احتلام اور منی کو گاڑھا کرنے کا شرطیہ علاج

https://www.herbalelaj.com

جریان، احتلام اور منی کو گاڑھا کرنے کا شرطیہ علاج

:ھوالشافی

برگد کے زرد پتے آدھ سیر/ برگ شیشم پاؤ بھر/ برہمی سبز پاؤ بھر/ پوست ہلیلہ زرد نیم کوب 1 پاؤ/ پانی 2 سیر

ترکیب تیاری

ان ادیہ کو پانی میں چوبیس گھنٹہ بھگو رکھیں مگر یاد رہے کہ برگد کے پتوں کو قینچی سے کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور برگ شیشم میں کسی حد تک کوٹ لیں تاکہ ست نکلنے میں دقت نہ ہو چوبیس گھنٹہ کےبعد اس کو قلعی دار دیگچی میں نرم آگ پر پکائیں جب نصف پانی باقی رہ جائے تو اتار کر ذرا سرد ہونے پر ہاتھوں سے اچھی طرح مل کر پن لیں جب قوام گاڑھا ہونے لگے تو فقط انگاروں کی آگ رہنے دیں تاکہ جوہر موثرہ جل نہ جائے۔ افیون کی طرح گاڑھا ہونے پر اتار لیں اور پھر کشتہ مرگانگ 5 تولہ اور سلاجیت خالص 5 تولہ شامل کرکے خوب پیس لیں اور نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک سے دو گولیاں صبح و شام ہمراہ تازہ دودھ سے کھائیں۔

فوائد

جریان، احتلام، سرعت، منی کا پتلا پن کو دور کرنے کیلئےاور اس کے علاوہ پورے جسم انسانی کی قوت کیلئےموثرہ قسم کی گولیاں ہیں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *