Breaking News

جریان، احتلام اور منی کا پتلا پن ختم کرنےکا آزمودہ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جریان، احتلام اور منی کا پتلا پن ختم کرنےکا آزمودہ نسخہ

:ھوالشافی

رب ثمر مغیل/ رب برگد/ رب رہمی مرکب/ مغز تخم املی/ کشتہ قلعی بھنگ شورہ والا/ کشتہ فولاد نقرئ/ کشتہ قشر بیضہ مرغ/ کشتہ گئودنتی مرکب/ کشتہ سنگ یشب/ کشتہ مرجان/ کشتہ عقیق/ کشتہ صدف مرواریدی/ کشتہ خر مہرہ زرد تمام ہموزن

ترکیب تیاری

ان سب ادویات کو چار پانچ گھنٹہ پانی میں کھرل کرکے ڈیڑھ ڈیڑھ رتی کی گولیاں بنالیں اور اوپر ورق نقرہ چشپاں کرلیں۔

ترکیب استعمال

دو گولیاں صبح، دوپہر شام ہمراہ مناسب بدرقہ۔ مثلاؐؐ اگر کسی مریض کا مزاج زیادہ گرم ہو اور موسم بھی گرم ہوتو شربت نیلو فریا شربت صندل وغیرہ سے اور اگر موسم وغیرہ گرم نہ ہوتو دودھ وغیرہ سے استعمال کریں۔

فوائد

جریان، احتلام، سرعت انزال، منی کا پتلا پن، خواہش کی کمی، قوت کی کمی، سب کیلئے بفضلہ تعالٰی مفید ہے۔ اور خاص خوبی یہ ہے کہ تقریباََ ہر مزاج کے موافق ہے۔

اگر مرض معمولی ہوتو اس کیلئے دو ہفتہ کافی ہے۔ اور زیادہ پرانا ہونے کی صورت میں سوا ڈیڑھ ماہ استعمال کریں۔ نیز مرض شدید نوعیت کا ہونے کی صورت میں تین وقت ورنہ دو وقت استعمال کرنا کافی ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *