Breaking News

جریان، احتلام اور لیکوریاکا سستہ اور آسان جادوئ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جریان، احتلام اور لیکوریاکا سستہ اور آسان جادوئ نسخہ

:ھوالشافی

آب ادرک پاؤ بھر لے کر پوری طرح نتھار لیں۔ اور اس میں سے پانچ تولہ کے قریب لے کر کھرل میں ڈالیں اور اس میں ایک ایک ورق چاندی خالص شامل کرتے اور کھرل کرتے جائیں۔ حتٰی کہ ایک تولہ جذب ہوجائے لیکن تھوڑا تھوڑا آب ادرک ڈالتے جائیں۔تقریباََ پاؤ بھر آب ادرک کے کھرل کرنے سے ورق باالکل خاکستری کی طرح بے چمک ہوکر عمدہ صلایہ نقرہ تیار ہوجائے گا۔ بس کشتہ تیار ہے ۔

ترکیب استعمال

دو چاول تک مناسب معجون یا جوارش وغیرہ سے استعمال کریں۔

فوائد

ضعف اعصاب، ضعف باہ، ضعف جگر، نیز جریان، احتلام، سرعت اور لیکوریا میں مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *