Breaking News

جریان، احتلام اور سرعت انزال کیلئےبے مثل دوا

https://www.herbalelaj.com

جریان، احتلام اور سرعت انزال کیلئےبے مثل دوا

:ھوالشافی

ہڑتال گئودنتی تین تولہ کو توڑ کر دو دو ماشہ کے ٹکڑے بنالیں اور اسے چینی کے کپ میں رکھ کر اوپر برگد کا دودھ اس قدر ڈالیں کہ وہ ڈلیاں دودھ مذکور میں چھپ جائیں اس کپ کو گردو غبار سے بچا کر رکھیں اور دیکھیں کہ جب وہ دودھ خشک ہوجائے تو اسے کوزہ میں بند کرکے آٹھ سیر اپلوں کی آگ دے دیں اور اور آگ کے سرد ہونے پر نکالیں اور ان ڈلیوں کو کھرل میں ڈال کر پیس لیں۔

مقدارخوراک

ایک رتی سے دو رتی مکھن میں ملا کر کھائیں۔

فوائد

جریان، احتلام اور سرعت انزال کیلئے خصوصی دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *