Breaking News

جریان، احتلام اور جگر کی گرمی کا جڑ سے خاتمہ شرطیہ علاج

https://www.herbalelaj.com

جریان، احتلام اور جگر کی گرمی کا جڑ سے خاتمہ شرطیہ علاج

:ھوالشافی

ورق نقرہ یا برادہ نقرہ ایک تولہ پختہ کھرل میں دال کر اس میں قندھاری کے انار کے دانوں کا پانی ڈال کر زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں۔ حتٰی کہ پاؤبھر پانی جذب ہوجائے۔ اس وقت اس کی ٹکیہ بنا کر نیم خشک سی کرلیں۔ اور کوزہ میں گل سرخ 5 تولہ کا نغدہ بند کرکے گل حکمت کریں اور گل حکمت کے خشک ہوجانے پر ہوا سے محفوظ جگہ دو سیر اپلوں کی آگ دیں۔ اس کے بعد نکال کر پھر پاؤ بھر پانی جذب کرکے دو یا تین سیر آگ دیں۔ کشتہ تقریباََ دو آنچوں میں ہی تیار ہوجائےگا۔

مقدارخوراک

نصف رتی سے ایک رتی تک مکھن یا بالائ میں رکھ کر کھائیں۔

فوائد

جریان، احتلام، ضعف جگر، جگر کی گرمی کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *