Breaking News

جریان، احتلام اور استخاصہ کیلئے زبردست نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جریان، احتلام اور استخاصہ کیلئے زبردست نسخہ

:ھوالشافی

کتھ/ ماجو/ سنگ جراحت/ سپاری/ گوند ڈھاک/ دم الاخوین

ترکیب تیاری

ہموزن لے کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

دو ماشہ دن میں دوبار چاولوں کے پانی سے استعمال کریں۔

فوائد

استخاصہ، جریان، احتلام اور کثرت طمث کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *