Breaking News

جریان، احتلام، سرعت انزال کیلئے آزمودہ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جریان، احتلام، سرعت انزال کیلئے آزمودہ نسخہ

:ھوالشافی

رال 1 تولہ/ پھٹکڑی 4 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو پیس کر باہم ملا کر سات پڑیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

علی الصبح ایک پڑیا شیر گاؤ کے ہمراہ استعمال کریں۔

فوائد

کثرت احتلام، رقت منی، سرعت انزال، کمزوری، کمی اشتہا اور سستی وغیرہ کیلئے مجرب مؤثر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *