Breaking News

تمام جلدی امراض کے لئے آسان گھریلو ٹوٹکہ

https://www.herbalelaj.com

تمام جلدی امراض کے لئے آسان گھریلو ٹوٹکہ

:ھوالشافی

کشتہ چاندی یا کشتہ قلعی سادہ/ ریٹھے کا چھلکا ہموزن

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو لے کر باریک پیس لیں اور چنے برابر گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

صبح و شام بعد از غذا ایک تا دو گولی ہمراہ پانی استعمال کریں۔

فوائد

پھوڑے پھنسی، بواسیر، سوزاک، خارش اور جلدی امراض مفید ہے۔پس سیلز، ٹوٹی ہوئ ہڈی بھی اس کے استعمال سے جڑ جاتی ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *