Breaking News

تمام جسمانی دردوں کیلئے فوری نسخہ

https://www.herbalelaj.com

تمام جسمانی دردوں کیلئے فوری نسخہ

:ھوالشافی

لونگ/ سورنجاں شیریں/ زنجبیل/ مصطگی رومی/ جائفل/ روغن سرسوں/ کسٹرآئل/ پٹرول/ روغن کنجد/ شراب ہر ایک 1 تولہ/ کافور/ افیون ہر ایک 6 ماشہ

ترکیب تیاری

کافور اور افیون کو دو تولہ پانی میں حل کریں اور دوسری ادویات پیس کر ملا دیں اور پکار کر بام بنالیں۔

ترکیب استعمال

مقام درد پر خوب مالش کرکے برگ ارنڈ اور روئ باندھیں۔

فوائد

ہر قسم کے درد کیلئے ازحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گنٹھیاکا تیر بہدف علاج

گنٹھیاکا تیر بہدف علاج :ھوالشافی تربد سفید/ جوکھار/ سورنجاں شیریں/ گوگل بھینسیا ہر ایک 1 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *