Breaking News

تقویت گردہ و مثانہ کا علاج

https://www.herbalelaj.com

تقویت گردہ و مثانہ کا علاج

:ھوالشافی

کشتہ فولاد/ کشتہ سکہ/ کشتہ قشر بیضہ ہر ایک 1 تولہ/ کشتہ زمرد 6 ماشہ

ترکیب تیاری

ان سب ادویہ کو ملا کر قرص تیار کریں۔

ترکیب استعمال

ایک ٹکیہ ہمراہ عرق سونف صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

تقویت گردہ مثانہ پیدا کرکے بفضلہ تعالٰی پیشاب کی زیادتی کو دور کردیتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گردہ و مثانہ کی پتھری مکمل ختم کریں

گردہ و مثانہ کی پتھری مکمل ختم کریں :ھوالشافی جوکھار اصلی/ کنگن کھار/ شب یمانی/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *