Breaking News

تقویت باہ کیلئے آسان اور مکمل علاج

https://www.herbalelaj.com

تقویت باہ کیلئے آسان اور مکمل علاج

:ھوالشافی

بیضہ مرغ تازہ 1 عدد/ روغن زرد/ شکر سفید/ دودھی/ خشخاش در شیر ہر ایک 2 تولہ

ترکیب تیاری

ان تمام اجزاء کو ملا کر محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت گرم کرکے پی لیں۔

فوائد

قوتِ باہ، درد نقرص کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *