Breaking News

تبخیر معدہ کا خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

تبخیر معدہ کا خاتمہ

:ھوالشافی

ورق نقرہ 1 تولہ/ آب ادرک مصفٰی 15 تولہ

ترکیب تیاری

ان دونوں کو ملا کر کھرل کریں کشتہ تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک رتی تک ہمراہ مکھن یا خمیرہ گاؤزبان استعمال کریں۔

فوائد

تبخیر معدہ، ضعف اعصاب کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *