Breaking News

تبخیر معدہ کا اکسیری نسخہ

https://www.herbalelaj.com

تبخیر معدہ کا اکسیری نسخہ

:ھوالشافی

صعتر فارسی/ پودینہ خشک/ لونگ ٹوپی دار/ دانہ الائچی کلاں/ دانہ الائچی خورد ہر ایک 4 ماشہ/ سونٹھ/ بیخ کرفس/ سنبل الطیب/ ناگرموتھ ہر ایک 6 ماشہ/ فلفل دراز 8 ماشہ/ نرکچور/ بادیان/ زیرہ سیاہ و سفید/ سنگدانہ مرغ/ دار چینی/ تج قلمی/ پوست آملہ بریاں/ ساذج ہندی ہر ایک 9ماشہ/ فلفل سیاہ 1 تولہ

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کوباریک پیس کر پاؤ بھر مصری کے قوام میں ملائیں۔

ترکیب استعمال

چھ ماشہ ہمراہ عرق گاؤزبان 5 تولہ صبح وشام بعد ازغزا استعمال کریں۔

فوائد

ضعف معدہ، تبخیر معدہ، درد شکم وغیرہ کیلئےنہایت مفید معجون ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *