Breaking News

تبخیر معدہ ضعف و قلب و جگر اور ہاضمہ کی خرابی کا بہترین نسخہ

https://www.herbalelaj.com

تبخیر معدہ ضعف و قلب و جگر اور ہاضمہ کی خرابی کا بہترین نسخہ

:ھوالشافی

سنگدانہ تیتر یا مرغ/ بیرون پوست پستہ/ پوست ترنج/ پودینہ خشک/ کشتہ خبث الحدید ہر ایک 2 تولہ

ترکیب تیاری

سب ادویہ کو زدو کوب کرکے سہ چندشہد ملا دیں۔

ترکیب استعمال

چھ ماشہ بوقت شب ہمراہ عرق سونف دس تولہ استعمال کریں۔

فوائد

تبخیر معدہ، ضعف قلب و جگر اور ہاضمہ کی خرابی کیلئےلاجواب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ :ھوالشافی تل سفید 5 تولہ/ سپتل سپاری/ خولنجان/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *