Breaking News

بے پناہ قوتِ باہ پیدا کرنے والا نسخہ

https://www.herbalelaj.com

بے پناہ قوتِ باہ پیدا کرنے والا نسخہ

:ھوالشافی

بیر بہوٹی 2 تولہ/ پوست بیخ کنیر سفید/ لونگ/ بسباسہ ہر ایک 3 تولہ/ زعفران 1 تولہ/ دار چینی نیم کوب 4 تولہ

ترکیب تیاری

سب کو شیر گاؤ میں جوش دے کر جما کر بلوکر مکھن نکالیں اور پکا کر روغن بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک ماشہ ایک پاؤ دودھ شیریں میں ملا کر استعمال کریں۔

فوائد

قوتِ باہ کیلئےنہایت مجرب ہے ۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *