Breaking News

بے اولادی یعنی باجھ پن کا مستقل علاج

https://www.herbalelaj.com

بے اولادی یعنی باجھ پن کا مستقل علاج

:ھوالشافی

کنڈ یاری سفید گل والی ایک تولہ/ زیرہ سیاہ اصلی ایک تولہ/ ڈاڑھی پیپل ایک تولہ

ترکیب تیاری

ان تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف تیار کرلیں۔

مقدار خوراک

دو ماشہ دن میں تین بار گائے کے دودھ کےساتھ استعمال کریں۔

فوائد

بے اولادی، حمل، سپرم نہ بننا وغیرہ کیلئے مجرب ہے۔

www.herbalelaj.com/wp

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *