Breaking News

بے اولادی کا علاج

www.herbalelaj.com

بے اولادی کا علاج

:ھوالشافی

موصلی سفید 5 تولہ/ ثعلب مصری 5 تولہ/ سبوس اسبغول 5 تولہ/ عقر قرحا 2 تولہ/ تخم ریحان 2 تولہ/ سمندر سوکھ 2 تولہ/ لاجونتی 2 تولہ/ سنگھارا 2 تولہ/ گوند کتیرا 2 تولہ/ مصری کوزہ ایک پاؤ

ترکیب تیاری

تمام ادویات کا سفوف بنالیں۔

مقدار خوراک

ایک تولہ رات کو دودھ میں کھیر بناکر کھلائیں۔

www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بے اولادی یعنی باجھ پن کا مستقل علاج

بے اولادی یعنی باجھ پن کا مستقل علاج :ھوالشافی کنڈ یاری سفید گل والی ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *