Breaking News

بےحد مقوی اعضائے بدن اور تبخیری معدہ ، کھانسی اور بواسیر کا مستقل علاج

https://www.herbalelaj.com

بےحد مقوی اعضائے بدن اور تبخیری معدہ ، کھانسی اور بواسیر کا مستقل علاج

:ھوالشافی

بالچھڑ/ الائچی خورد/ تج/ دار چینی/ خولنجان/ لونگ/ ناگر موتھا/ قسط شیریں/ مرچ سیاہ/ پیپل/ سونٹھ/ عود بلسان/ تگر/ تخم مورد/ چرائتہ شیریں/ زعفران ہر ایک 7 ماشہ/ مصطگی1 تولہ ساڑھے 5 تولہ ماشہ/ قند سفید ہموزن

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو باریک پیس کر شہد ملا کر قوام بنالیں۔

ترکیب استعمال

چھ ماشہ سے 9 ماشہ تک کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد بھی کھاسکتےہیں ہمراہ عرق سونف 12 تولہ یا تازہ پانی۔

فوائد

بےحد مقوی اعضائے بدن، ریاح، پیشاب کی کثرت، بدہضمی، دیوانگی، درد سر، تبخیر معدہ، کھانسی، بواسیر، درد کمر ، درد نقرس، گردے اور مثانے کی پتھری کو زائل کرتی ہے۔ نیز مقوی باہ ہے۔ جگر کو قوت دیتی ہے۔ بھوک لگاتی ہے۔ منہ کی بدبو کو زائ کرتی ہے۔ بالوں کی سیاہی کو برقرار رکھتی ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

کھانسی، نزلہ اور زکام کیلئےبہترین نسخہ

کھانسی، نزلہ اور زکام کیلئےبہترین نسخہ :ھوالشافی بنفشہ 6 ماشہ/ بادیان 6 ماشہ/ برگ گاؤزبان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *