Breaking News

ملیریا بخار میعادی بخار اور ٹائیفائیڈ بخارکیلئے گولیاں

https://www.herbalelaj.com

ملیریا بخار میعادی بخار اور ٹائیفائیڈ بخارکیلئے گولیاں

:ھوالشافی

مغز کرنجوہ/ کڑو/ دار فلفل/ ست گلوخانہ ساز/ زیرہ سفید/ سہاگہ بریاں/ شنگرف مدبر/ اجوائن دیسی/ نوشادر/ برگ تلسی سایہ میں خشک شدہ/ چرائتہ/ کشتہ سنکھ/ کشتہ گئودنتی/ کشتہ ابرک سیاہ/ کشتہ زرنیخ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر منقٰی کی مدد سے دودو رتی کی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک سے دو گولیاں صبح و شام ہمراہ پانی یا مناسب عرق سے کھائیں۔

فوائد

ملیریا بخار، میعادی بخار اور تقریباََ ہرقسم کے بخاروں کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *