Breaking News

بیرونی چوٹ اور فوری زخم مندمل کرنے کا عجیب الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

بیرونی چوٹ اور فوری زخم مندمل کرنے کا عجیب الاثر نسخہ

:ھوالشافی

عمدہ ایلوا 10 تولہ/  کاغزی لیموں کا رس 20 تولہ/ میتھیلیٹڈ سپرٹ 20 تولہ

ترکیب تیاری

دونوں کو کھرل کرکے ملائیں اور کپڑے سے چھان کر میتھلیٹڈ سپرٹ ڈال کر ایک شیشی میں رکھیں۔

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت زخموں پر لگائیں۔

فوائد

بیرونی چوٹ، ہر قسم کے زخموں کیلئے بے حد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *