Breaking News

بہرے پن کا بہترین اور شافعی علاج

https://www.herbalelaj.com

بہرے پن کا بہترین اور شافعی علاج

:ھوالشافی

مولی خشک 2 تولہ/ مشک کافور 4 ماشہ/ رتن جوت 6 ماشہ/ قرنفل 2 ماشہ/ روغن چنبیلی 1 پاؤ

ترکیب تیاری

رتن جوت کو پانچ تولہ پانی میں بھگو دیں پھر روغن چنبیلی ملا کر آگ پر گرم کریں اور تمام ادویات نیم کوفتہ کرکے ڈال دیں جب پانی خشک ہوجائے تو اتار کر کپڑے میں سے چھان لیں۔

ترکیب استعمال

رات کو سوتے وقت دو قطرےنیم گرم کرکے کان میں ڈالیں۔

فوائد

وجع الاذن، بہرہ پن اور دبیلہ اذن کیلئے اکسیر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

کان سے پیپ آنے کا حکیمی علاج

کان سے پیپ آنے کا حکیمی علاج :ھوالشافی پھٹکڑی سفید/ شہد خالص ہموزن ترکیب تیاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *