Breaking News

بھگندر ناسور کا مرض جو آپ کو بہت جلد ٹھیک کردے

https://www.herbalelaj.com

بھگندر ناسور کا مرض جو آپ کو بہت جلد ٹھیک کردے

:ھوالشافی

لوہے کی کڑچھی میں ایک چٹکی گندھک پسی ہوئ ڈال کر ہلکے انگاروں پر رکھیں اور اس پر ایک ڈلی رس کپور رکھ دیں۔ اور پھر اوپر بھی گندھک کی چٹکی پہلو بدل بدل کردیتے جائیں حتٰی کہ ایک تولہ کی ڈلی پر کم از کم دس تولہ گندھک جل جائے تیار ہے۔

مقدارخوراک

دو چاول سے چار چاول تک ہمراہ مکھن استعمال کریں۔

فوائد

خنازیر، بھگندر، آتشک وغیرہ کے گلے سڑے زخموں کیلئے فی الواقعہ مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *