Breaking News

بھوک لگانے اور کھانے کو جلد ہضم کرنے کی شاندار چٹنی

https://www.herbalelaj.com

بھوک لگانے اور کھانے کو جلد ہضم کرنے کی شاندار چٹنی

:ھوالشافی

آم کی خشک کیری آدھ سیر/ نمک لاہوری 5 تولہ/ سرخ مرچ 2 تولہ/ پودینہ خشک 5 تولہ/ زیرہ سیاہ 1 تولہ

ترکیب تیاری

سب کو الگ الگ باریک پیس کر ملالیں اور چند منٹ تک پھر پیسیں تاکہ تمام ادویات بخوبی مل جائیں۔

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت حسبِ خواہش لے کر چینی کی پیالی ڈالیں اور اس میں سرکہ خالص یا پانی ملا کرچپاتی سے کھائیں۔

فوائد

یہ چٹنی مقوی معدہ اور بھوک لگانے والی اور کھانے کو جلد ہضم کرنے والی ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *