Breaking News

بڑھتی ہوئ تلی کا بہترین علاج

https://www.herbalelaj.com

بڑھتی ہوئ تلی کا بہترین علاج

:ھوالشافی

شورہ قلمی 2 تولہ/ آب زلال ترپھلہ 3 تولہ/ برادہ فولاد 6 ماشہ

ترکیب تیاری

شورہ قلمی کو باریک پیس کر کوزہ گلی میں ڈالیں اوپر تیزاب گندھک تھوڑا تھوڑا ڈالیں اور تین روز دھوپ میں رکھیں پھر کسی کشادہ منہ کی بوتل میں بند کرکے رکھیں پھر ایک بوتل میں سرکہ انگوری ڈال کر اس میں بہت باریک ریتی سے برادہ کیا ہوا فولاد ڈال کر اس پر آب زلال ترپھلہ کا ملا کر خوب ہلا کر بند کر دیں تین روز میں آب فولاد تیار ہے۔

ترکیب استعمال

رات کو ایک تولہ کاسنی  پانی میں بھگو دیں صبح کو گھوٹ کر اس میں سکنجبین دو تولہ برگ مکو تازہ کا پانی چھ آب فولاد دودو تین قطرے ملائیں اور شورہ تیار شدہ ایک ماشہ کھاکر اوپر سے یہ دوا پی لیں صبح و شام یہی عمل کریں۔

فوائد

ورم و عظم طحال بیس سالہ پرانا بھی ہوتو صرف اکیس دنوں میں نیست و نابود ہوجاتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *