Breaking News

بڑھاپے کی مایوسیوں کو جوانی کی شادکامیوں میں بدلنے والا نسخہ

https://www.herbalelaj.com

بڑھاپے کی مایوسیوں کو جوانی کی شادکامیوں میں بدلنے والا نسخہ

:ھوالشافی

رس سینددر 4 تولہ/ کشتہ طلاء 1 ماشہ/ کستوری 1 ماشہ/ کافور بھیم سینی/ جائفل/ لونگ ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

نہایت پختہ اور صاف کھرل میں جائفل اور لونگ کھرل کریں۔ باریک ہونے پر کافور بھیم سینی پھر کستوری پھر کشتہ طلاء آخر میں رس سینددر ملائیں پھر پان کے رس میں دودن کھرل کرکے ایک ایک رتی کی گولیاں بنائیں۔

ترکیب استعمال

صبح و شام ایک ایک گولی ہمراہ شہد ایک تولہ اور پان کے رس چھ ماشہ میں ملا کر استعمال کریں۔ اوپر سے تازہ یا گرم کیا ہوا ٹھنڈا دودھ پئیں۔

فوائد

بےحد مقوی بدن، مقوی باہ، ضعف دل اور ضعف دماغ کیلئے اکسیر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *