Breaking News

بچوں کے پیٹ کے کیڑوں کے خاتمہ کا آسان ٹوٹکہ

https://www.herbalelaj.com

بچوں کے پیٹ کے کیڑوں کے خاتمہ کا آسان ٹوٹکہ

:ھوالشافی

کمیلہ 2 تولہ/ سنٹونین 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان دونوں کو ملا کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

چھوٹے بچوں کیلئے نصف تا ایک رتی بڑے بچوں کیلئے ایک تا دو رتی بڑے آدمیوں کیلئے چار رتی دن میں تین بار پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

پیٹ کے کیڑوں کیلئے لاجواب دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ :ھوالشافی زہر مہرہ خطائ/ ماجو/ کتھہ گلابی/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *