بچوں کے پیٹ درد اور دست کا مستقل علاج
:ھوالشافی
برگ نیم/ کیسر/ فلفل دراز/ فلفل گرد/ قرنفل ہر ایک 1 ماشہ/ آملہ 1 دانہ
ترکیب تیاری
باریک کرکے ہمراہ آب حنا حبوب بقدر دانہ موٹھ بنالیں۔
ترکیب استعمال
ایک گولی صبح وشام والدہ کے دودھ میں حل کرکے دیں۔
فوائد
بچوں کے پیٹ درد کیلئے بہت مفید ہے۔