Breaking News

بچوں کے موشن چٹکی میں ختم موشن بھی غائب بچہ بھی صحت مند شرطیہ علاج

https://www.herbalelaj.com

بچوں کے موشن چٹکی میں ختم موشن بھی غائب بچہ بھی صحت مند شرطیہ علاج

:ھوالشافی

برگ چنبہ/ برگ آڑد/ کتھہ/ فلفل سیاہ/ نوشادر کانی

ترکیب تیاری

مساوی الوزن لے کر کوٹ چھان کر سفوف بنائیں۔

ترکیب استعمال

ایک چٹکی خفیف دو انگشت کی بڑے بچے کو تین انگشت کی ہمراہ شیر مادر کھلائیں۔

فوائد

بچوں کے پیٹ درد، موشن، دست اور دودھ الٹنے کیلئے معمول مطب دوا ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ :ھوالشافی زہر مہرہ خطائ/ ماجو/ کتھہ گلابی/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *