بچوں کے مرض کا لاجواب نسخہ
:ھوالشافی
پھلی سوہانجنا/ برگ کنڈیاری ہر ایک 10 تولہ/ عرق ادرک 40 تولہ/ عرق لیموں 40 تولہ/ گندھک آملہ سار 6 تولہ
ترکیب تیاری
ان ادویہ کو گندھک میں کھرل کرکے نخودی گولیاں تیار کرلیں۔
ترکیب استعمال
ایک گولی قدرے گرم دودھ کیساتھ دن میں دو بار صبح و شام استعمال کریں۔
فوائد
بچوں کے پیٹ درد، موشن وغیرہ کیلئے مفید ہے۔