Breaking News

بچوں کے رنگ برنگے موشن اب منٹوں میں ختم

https://www.herbalelaj.com

بچوں کے رنگ برنگے موشن اب منٹوں میں ختم

:ھوالشافی

برنج ساٹھی 4 ماشہ/ نارجیل دریائ 2 ماشہ/ زہر مہرہ خطائ 2 ماشہ/ برگ نیم اڑھائ عدد/ بادیان 4 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو کوٹ پیس کر بقدر دانہ لونگ گولیاں تیار کرلیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی ہمراہ شیر مادر اسے استعمال کریں۔

فوائد

بچوں کے رنگ برنگےدستوں کیلئے نہایت مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ :ھوالشافی زہر مہرہ خطائ/ ماجو/ کتھہ گلابی/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *