Breaking News

بچوں کے جملہ امراض کیلئے نجات

https://www.herbalelaj.com

بچوں کے جملہ امراض کیلئے نجات

:ھوالشافی

بادیان 5 تولہ/ قند سفید 1 پاؤ/ سہاگہ بریاں 6 ماشہ

ترکیب تیاری

بادیان کو ایک سیر پانی میں جو ش دیں نصف رہ جائے تو چھان کر قند سفید ملا کر آگ پر رکھیں جب پاؤ بھر رہ جائے تو پھر سہاگہ بریاں ملا کر رکھ لیں۔

ترکیب استعمال

ایک تولہ صبح و شام بچوں کو دیں۔

فوائد

بچوں کے جملہ امراض کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بچوں کے موشن چٹکی میں ختم موشن بھی غائب بچہ بھی صحت مند شرطیہ علاج

بچوں کے موشن چٹکی میں ختم موشن بھی غائب بچہ بھی صحت مند شرطیہ علاج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *