Breaking News

بچوں کے تمام امراض کا مکمل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

بچوں کے تمام امراض کا مکمل خاتمہ

:ھوالشافی

مروارید ناسفتہ 1 رتی/ زہرہ مہرہ خطائ/ نارجیل دریائ/ طباشیر کبود/ حجرالیہود/ زرورد/ پوست ہلیلہ زرد/ دانہ الائچی خورد ہر ایک 2 ماشہ

ترکیب تیاری

مروارید عرق بید مشک میں ایک گھنٹہ کھرل کرکے باقی تمام دواؤں کو الگ الگ پیس کر ملا کر حبوب بقدر دانہ مونگ بنالیں۔

مقدارخوراک

ایک ایک گولی صبح و شام شیر مادر میں ملا کر بچوں کو دیں۔

فوائد

امراضِ اطفال کیلئے نہایت مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ :ھوالشافی زہر مہرہ خطائ/ ماجو/ کتھہ گلابی/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *