Breaking News

بچوں کےپیٹ درد اور سوکڑا پن ختم کرنے کیلئے مفید نسخہ

https://www.herbalelaj.com

بچوں کےپیٹ درد اور سوکڑا پن ختم کرنے کیلئے مفید نسخہ

:ھوالشافی

سفوف سنگدانہ مرغ/ تخم پلاس ہموزن

ترکیب تیاری

سفوف سنگدانہ مرغ لے کر سایہ میں خشک کرلیں اور اس کے برابر تخم پلاس لے کر دونوں کو باریک پیس کر ملالیں بس دوا تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک سال کے بچے کیلئے ایک چاول صبح و شام اور دو سال کے بچے کیلئے دو چاول والدہ کےدودھ میں حل کرکے دیں۔

فوائد

ہرے پیلے دست، پیچش خونی یا غیر خونی، پیٹ درد، بخار، دودھ الٹنا، سوکڑا پن کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ :ھوالشافی زہر مہرہ خطائ/ ماجو/ کتھہ گلابی/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *