Breaking News

بچوں کی کھانی اور بخار کا فوری خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

بچوں کی کھانی اور بخار کا فوری خاتمہ

:ھوالشافی

برگ بانسہ/ بالچھڑ/ اصل السوس

ترکیب تیاری

ہموزن لے کر کوٹ چھان کر باریک سفوف تیار کرلیں۔

ترکیب استعمال

ایک ماشہ صبح و دوپہر شام ہمراہ گاؤزبان استعمال کریں۔

فوائد

بچوں کی کھانسی، اسہال، بخار اور عطش اطفال کیلئے اکسیر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ :ھوالشافی زہر مہرہ خطائ/ ماجو/ کتھہ گلابی/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *