Breaking News

بچوں کی قبض، اپھارہ، دردِ شکم وغیرہ کیلئےاکسیری نسخہ

https://www.herbalelaj.com

بچوں کی قبض، اپھارہ، دردِ شکم وغیرہ کیلئےاکسیری نسخہ

:ھوالشافی

آملہ 5 تولہ/ کشتہ صدف/ کشتہ گئودنتی ہر ایک 2 تولہ

ترکیب تیاری

نمبر 1 رات کے وقت آملہ کو دھی میں بھگو دیں صبح اس میں کشتہ جات صدف اور گئودنتی ملا کر کھرل میں ڈالیں اور باریک ہونے پر چار چار چاول کی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

چھ ماہ سے ایک سال تک کے بچے کو نصف گولی عرق گلاب یا تندرست والدہ کے دودھ میں گھس کر پلائیں۔

فوائد

بچوں کی قبض، دست، قے، اپھارہ، درد شکم، تشخیص کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ :ھوالشافی زہر مہرہ خطائ/ ماجو/ کتھہ گلابی/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *