Breaking News

بچوں کی بدہضمی، دودھ الٹنا، کھانسی نزلہ کا زبردست علاج

https://www.herbalelaj.com

بچوں کی بدہضمی، دودھ الٹنا، کھانسی نزلہ کا زبردست علاج

ھوالشافی

ان بجھا چونا قلعی لے کر اپنے ہاتھ سے پانی کا چھینٹا دے کر بجھالیں جب خوب پھول جائےتو اس میں سے تین ماشہ چونا لے کر کھرل میں ڈال کر پیسیں اور اس میں ایک ماشہ گیرو شامل کرکے خوب باریک پیس لیں پھر دس تولہ دانہ دار کھانڈ شامل کرکے چھ سات گھنٹے کھرل کریں یہاں تک کہ مانند غبار ہوجائے بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک رتی سے دو رتی تک استعمال کریں۔

فوائد

بچوں کی بد ہضمی، دودھ الٹنا، ہرے پیلے دست، کھانسی، نزلہ، زکام، سوکڑا کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ :ھوالشافی زہر مہرہ خطائ/ ماجو/ کتھہ گلابی/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *