Breaking News

بچوں کا بستر پر پیشاب کرنے کا علاج

https://www.herbalelaj.com

بچوں کا بستر پر پیشاب کرنے کا علاج

:ھوالشافی

کشتہ فولاد سادہ/ کشتہ قشر بیضہ مرغ/ سلاجیت تمام ہموزن

ترکیب تیاری

ان سب اشیاء کو کھرل کرکے باریک پیس لیں۔

ترکیب استعمال

رات کو سوتے وقت تین رتی بچوں کیلئے ڈیڑھ رتی استعمال کریں۔

فوائد

بستر پر پیشاب نکل جانا، پیشاب کی حاجت ہوئ ہو اسے روک نہ سکنا ان کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ریاحی علامات معدے کی تقویت اور دائمی قبض اور پیشاب کی زیادتی کا کمال کا نسخہ

ریاحی علامات معدے کی تقویت اور دائمی قبض اور پیشاب کی زیادتی کا کمال کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *