Breaking News

بچوں میں ہر قسم کی تمام بیماریوں کا خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

بچوں میں ہر قسم کی تمام بیماریوں کا خاتمہ

:ھوالشافی

انجیر زرد/ مویز منقٰی/ گلاب کے مصفٰی پھول/ شیرہ مغز بادام مقشر/ سونف/ خوب کلاں/ برگ سناء/ شاہترہ/ ملٹھی/ عناب ولائتی/ سپستان/ گل بنفشہ/ گل نیلوفر/ گاؤزبان/ بادر نجبویہ/ تخم خطمی/ پوست ہلیلہ زرد/ ہلیلہ سیاہ/ پوست آملہ/ پوست بلیلہ/ مکو خشک ہر ایک 5 تولہ/ برگ پودینہ/ داوڑنگ کابلی نیم کوفتہ/ اجوائن دیسی/ اسطخودوس ہر ایک 1 تولہ/ سرکہ نصف سیر/ کھانڈ ولائتی 2 کلو/ شہد خالص آدھ کلو/ سہاگہ/ سلفیورک ایسڈ ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

سب کو پانی میں بھگو کر ایک دن رات تررکھیں اور پھر جوش دے کر چھان لیں اس میں سرکہ، کھانڈ ولائتی اور شہد خالص ملادیں۔ نیز عمدہ گڑ اور چونے کا پانی شامل کرکے قوام بنائیں دورانِ قوام میں سہاگہ ، سلفیورک ایسڈ میں حل کرکے ملالیں اور اتارلیں بس گھٹی تیار ہے۔

ترکیب استعمال

چار تا بیس قطرے پانی میں ملا کر بمطابق  عمر صبح و شام بچے کو دیں۔

فوائد

بچوں کی تقریباََ تمام بیماریوں کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ :ھوالشافی زہر مہرہ خطائ/ ماجو/ کتھہ گلابی/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *