Breaking News

بچوں میں سوکھے پن کا فوری علاج

بچوں میں سوکھے پن کا فوری علاج

کشتہ فولاد/ کشتہ عقیق/ کشتہ مرجان/ کشتہ صدف/ کشتہ زہر مہرہ خطائ/ زیرہ سفید/ طباشیر/ الائچی خورد/ مغز کنول گٹہ ہر ایک 6 ماشہ/ بکرے کی کلیجی 1 عدد

ترکیب تیاری

کلیجی قیمہ کرکے کڑاہی میں ڈال دیں اور نیچے آگ روشن کریں اس میں قدرے کشتہ صدف کی تھوڑی تھوڑی دیر بعد چٹکی دیں۔ جب کلیجی کا پانی باقی نہ رہے اور خوب سوختہ ہوجائے تو اس میں کشتہ فولاد، کشتہ مرجان، کشتہ عقیق، کشتہ زہر مہرہ خطائ، الائچی خورد، مغز کنول گٹہ اور زیرہ سفید کا اضافہ کریں اور کھرل کرکے شیشی میں محفوظ رکھیں۔

ترکیب استعمال

ایک رتی عرق سونف کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

تپ دق، سوکڑے پن کیلئے بہترین دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ :ھوالشافی زہر مہرہ خطائ/ ماجو/ کتھہ گلابی/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *