Breaking News

بچوں اور بڑوں کے بخار کیلئے انتہائ مفید نسخہ

https://www.herbalelaj.com

بچوں اور بڑوں کے بخار کیلئے انتہائ مفید نسخہ

:ھوالشافی

طباشیر/ کہرباشمعی/ ست گلو  ہر ایک 1 تولہ/ زعفران/ دانہ ہیل خورد/ دار فلفل (جوتازہ گلو کے رس میں 64 پہر کھرل کی گئ ہو)/ زہرہ مہرہ خطائ سائیدہ ہرایک 3 ماشہ/ ورق طلاء 1 رتی/ مروارید ناسفتہ/ یشب سبز ہر ایک 1 ماشہ

ترکیب تیاری

ان تمام ادویہ کو باریک کرکے سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

دو ماشہ صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

بخار، نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *