Breaking News

بواسیر کے مسوں کا بہترین علاج

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کے مسوں کا بہترین علاج

:ھوالشافی

کشتہ سم الفار 1 تولہ/ کشتہ فولاد 1 تولہ/ تارامیرا 15 تولہ/ مصری 15 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو آٹھ آٹھ پہر کھرل کرکے مکس کرلیں۔

مقدارخوراک

دو رتی ہمراہ مکھن بیرونی طور پر  استعمال کریں۔

فوائد

بواسیر کے مسوں کو ایک ہفتہ میں نیست و نابود کردیتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی انگوزی 1 تولہ/ رسونت 2 تولہ/ مغز تخم نیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *