Breaking News

بواسیر کے مسوں اور خونی بواسیر کا مکمل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کے مسوں اور خونی بواسیر کا مکمل خاتمہ

:ھوالشافی

مردار سنگ/ کف دریا/ مرچ سیاہ/ ہلیلہ سیاہ/ خر مہرہ زرد و سوختہ/ صدف صادق ہر ایک 6 ماشہ/ عرق لیموں ساڑھے 3 کلو

ترکیب تیاری

ان ادویات کو پیس کر عرق ملا کر کھرل کرتے رہیں جب عرق ختم ہوجائے تو نخودی بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح و شام ہمراہ آب کھائیں۔

فوائد

بواسیر خونی ، بادی اور مسے والی اور سادہ بواسیر کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی انگوزی 1 تولہ/ رسونت 2 تولہ/ مغز تخم نیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *