Breaking News

بواسیر کیلئے نایاب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے نایاب نسخہ

:ھوالشافی

پوست ہلیلہ زرد/ پوست ہلیلہ کابلی/ گوگل ہرایک 3 تولہ/ تربد سفید 2 تولہ/ سکبنج 1 تولہ/ رائ 5 تولہ

ترکیب تیاری

گوگل اور سکبنج کو آب گندنا میں حل کریں اور تمام ادویہ کو کوٹ چھان کر اس میں ملا دیں اور چنے برابر گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

دو سے تین گولی تک دن میں دو یا تین بار تازہ پانی کے ساتھ کھائیں۔

فوائد

ہر قسم کی بواسیر کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی انگوزی 1 تولہ/ رسونت 2 تولہ/ مغز تخم نیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *