Breaking News

بواسیر کیلئے زندگی بھر کیلئے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے زندگی بھر کیلئے خاتمہ

:ھوالشافی

ترپھلا/ گوگل/ ہلدی/ موم سفید

ترکیب تیاری

ہموزن لے کر خوب کوٹیں پھر دانہ مٹر کے برابر گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

خونی بواسیر والے مریض گھی سے اور بادی بواسیر والے سفوف فلفل سیاہ کے ساتھ روزانہ صبح و شام کھائیں۔

فوائد

چند روز میں ہر قسم کی بواسیر رفع ہوجائے گی۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی انگوزی 1 تولہ/ رسونت 2 تولہ/ مغز تخم نیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *