Breaking News

بواسیر کیلئے جڑ سے خاتمہ کریں

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے جڑ سے خاتمہ کریں

:ھوالشافی

پارہ/ گندھک آملہ سار/ میٹھا تیلیا ہرایک 1 تولہ/ فلفل سیاہ/ فلفل دراز/ زنجبیل ہر ایک 8 تولہ

ترکیب تیاری

پارہ اور آملہ سار کی کجلی بنالیں دوسری ادویہ کو الگ الگ پیس کر ملا دیں پھر ایک سیر ادرک کے رس میں کھرل کرکے حب بقدر فلفل سیاہ بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی بدرقہ مناسبہ کے ہمراہ استعمال کریں۔

فوائد

بواسیر، اوجاع مفاصل، عرق النساء، درد گردہ، قولنج، ذات الریہ، درداور نزلہ و زکام کیلئے نہایت مفید ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

خونی بواسیر اور اسہال کیلئے مجرب الاثر نسخہ

خونی بواسیر اور اسہال کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی حجر الاعرابی/ طین جغری ترکیب تیاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *