Breaking News

بواسیر کو ختم کرنے کا صد سالہ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کو ختم کرنے کا صد سالہ نسخہ

:ھوالشافی

آرد تخم بکائن آدھ سیر/ گائے گا گھی ڈیڑھ پاؤ/ شہد حسبِ ضرورت

ترکیب تیاری

پہلے آرد کو گھی میں بریاں کریں پھر شہد ملا کر معجون بنالیں۔

ترکیب استعمال

چھ چھ ماشہ صبح و شام ہمراہ شیر گاؤ استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کی بواسیر کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی انگوزی 1 تولہ/ رسونت 2 تولہ/ مغز تخم نیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *