Breaking News

بواسیر کسی بھی قسم کی ہو 5 دن میں جڑ سے ختم

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کسی بھی قسم کی ہو 5 دن میں جڑ سے ختم

:ھوالشافی

رسونت 10 تولہ/ آب ترب 1 سیر

ترکیب تیاری

رسونت کو آب ترب میں خوب پکائیں جب قوام غلیظ ہوجائے تو حبوب بقدر کنا دشتی بنالیں۔

ترکیب استعمال

دو تا چار گولی حسب طاقت ہمراہ آب سادہ استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کی بواسیر، خونی ، پرانی وغیرہ کیلئے بہت مفید ہے۔

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

خونی بواسیر اور اسہال کیلئے مجرب الاثر نسخہ

خونی بواسیر اور اسہال کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی حجر الاعرابی/ طین جغری ترکیب تیاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *