Breaking News

بواسیر کا پہلا اورآخری دنیا کا بہترین نسخہ جس کو استعمال کرنے سے ایک دن میں بواسیر ختم

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کا پہلا اورآخری دنیا کا بہترین نسخہ جس کو استعمال کرنے سے ایک دن میں بواسیر ختم

:ھوالشافی

تخم مولی/ تخم کونچ/ اسگندھ ناگوری/ رسونت/ جوکھار/ چھال ناسپال ہر ایک 1 تولہ/ مغز تخم نیب 2 تولہ/ سرکہ تخم بکائن 5 تولہ/ شہد اصلی 5 تولہ

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو باریک پیس کر چھ چھ ماشہ کی گولیاں بنالیں۔

مقدارخوراک

ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ کچی لسی شیر گاؤ کھائیں۔

فوائد

بواسیر خونی کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی انگوزی 1 تولہ/ رسونت 2 تولہ/ مغز تخم نیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *