Breaking News

بواسیر اور حیض کا خون روکنے کیلئے لاثانی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

بواسیر اور حیض کا خون روکنے کیلئے لاثانی نسخہ

:ھوالشافی

سنگ جراحت 5 تولہ/ زلال انجبار 1 پاؤ/ جنگلی اپلے 5 کلو/ مٹی کا کوزہ بمعہ سر پوش 1 عدد/ روئ ملی ہوئ مٹی حسبِ ضرورت

ترکیب تیاری

سنگ جراحت کو کھرل میں ڈال کر باریک کرلیں اور تھوڑا تھوڑا زلال انجبار ڈالتے جائیں اور جب ٹکیاں بنانے کے قابل ہوجائے تو چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بناکر خشک کرلیں اور مٹی کے کوزہ میں سنپٹ کرکے ایسی جگہ جہاں ہوانہ لگے پانچ سیر اپلوں کی آنچ دیں۔ آگ سرد ہونے پر کوزہ کو نکالیں بس کشتہ تیار ہے۔

ترکیب استعمال

چاررتی سے ایک ماشہ ہمراہ شربت انجبار 4 تولہ سے کھائیں۔

فوائد

حیض اور بواسیر کا خون روکنے کیلئے اور قرحہ سوزاک، جریان اور سیلان الرحم کی شکایت کیلئےبہت فائدہ مند ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

لیکوریا صرف ایک خوراک سے جڑ سے ختم

لیکوریا صرف ایک خوراک سے جڑ سے ختم :ھوالشافی مغز تخم تمر ہندی/ کونپل ڈھاک/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *